۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
گریه بر حسین علیه السلام

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام ( کے مصائب) پر گریہ کرنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

فَعَلى مِثلِ الحُسَينِ فَليَبكِ الباكونَ؛ فإنَّ البُكاءَ عَلَيهِ يَحُطُّ الذُّنوبَ العِظامَ.

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

گریہ کرنے والوں کو حسین (ع) جیسے پر گریہ کرنا چاہیے کیونکہ ان پر گریہ کرنا گناہان کبیرہ کو مٹا دیتا ہے۔

بحارالأنوار، ج ٤٤، ص ٢٨٤

تبصرہ ارسال

You are replying to: .